صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 12 جنوری کو بروز پیر کو طلب کرلیا
Web Desk
11 January 2026
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔
ایوانِ صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 12 جنوری 2026 کو شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صدر مملکت نے یہ اجلاس آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت حاصل اختیارات استعمال کرتے ہوئے طلب کیا ہے۔
12 جنوری کو ہونے والا یہ اجلاس موجودہ قومی اسمبلی کا 23 واں اجلاس ہوگا، جس میں اہم قومی و پارلیمانی امور زیرِ غور آنے کا امکان ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026
استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت
22 November 2026
پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس
22 November 2026
نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال
22 November 2026