روسی حملوں میں 24 گھنٹے کے دوران یوکرین کے 1090 فوجی ہلاک، توپ خانے تباہ
Web Desk
11 January 2026
روسی وزارتِ دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خصوصی فوجی آپریشن کے مختلف محاذوں پر تقریباً 1,090 فوجیوں، متعدد بکتر بند گاڑیوں، توپ خانے اور دیگر فوجی ساز و سامان کا نقصان اٹھایا ہے۔
وزارتِ دفاع کے مطابق روسی افواج نے فضائی، زمینی اور ڈرون حملوں کے ذریعے یوکرینی فوجی تیاریوں کو نشانہ بنایا۔ شمالی محاذ پر 130 سے زائد فوجی ہلاک اور تین گاڑیاں تباہ ہوئیں، جبکہ مغربی محاذ پر تقریباً 190 فوجی، ایک بکتر بند گاڑی، ایک توپ اور 12 گاڑیاں تباہ کی گئیں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ جنوبی محاذ پر 190 سے زائد فوجی ہلاک، نو بکتر بند گاڑیاں اور چار توپیں تباہ ہوئیں، جبکہ مرکزی محاذ پر 410 فوجی اور متعدد عسکری گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026
پاکستان نےعالمی تنازعات کے خاتمے کیلئے فعال کردار ادا کیا: پرتگال
23 November 2026
انڈونیشیا: فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی
23 November 2026
بھارت میں جنگی مشق کے دوران 2 فوجی ٹینک تلے کچلے گئے
23 November 2026
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان اور پرتگال میں شراکت داری کا نیا دور
23 November 2026