پاک بحریہ ملکی دفاع میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، وزیراعظم
Web Desk
10 January 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے ایل وائی-80 این میزائل کے کامیاب تجربے پر پاک بحریہ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک بحریہ ملکی تحفظ یقینی بنانے میں کلیدی اہمیت کی حامل ہے۔ وزیراعظم نے شمالی بحیرۂ عرب میں کامیاب اور جامع مشق پر پاک بحریہ کی قیادت، افسران اور جوانوں کو مبارکباد دی۔
انہوں نے کہا کہ چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کی قیادت میں پاک بحریہ ایک جدید، مضبوط اور اعلیٰ پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی حامل فورس بن چکی ہے۔ وزیراعظم کے مطابق پاک بحریہ جدید ٹیکنالوجی اور مؤثر دفاعی نظاموں کے ذریعے پاکستان کی بحری سرحدوں کو ناقابلِ تسخیر بنا رہی ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026
استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت
22 November 2026
پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس
22 November 2026
نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال
22 November 2026