پاکستانی طلبہ کے لیے چین میں اعلیٰ تعلیم کا سنہری موقع
Web Desk
9 January 2026
چین کی جانب سے پاکستانی طلبہ کے لیے ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگرامز میں مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس سے اعلیٰ تعلیم کے خواہشمند طلبہ کو عالمی معیار کی جامعات میں تعلیم حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔
اس اسکالرشپ کے تحت طلبہ کو فری ٹیوشن فیس، رہائش، میڈیکل سہولیات اور ماہانہ وظیفہ فراہم کیا جائے گا۔ اسکالرشپ کے لیے انجینئرنگ، سائنسز اور سوشل سائنسز کے شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے طلبہ اہل ہوں گے۔
درخواستوں کا مکمل عمل ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کے ذریعے انجام دیا جائے گا، جبکہ اسکالرشپ کے لیے درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 18 جنوری 2026 مقرر کی گئی ہے۔حکام کے مطابق یہ اسکالرشپس پاکستان اور چین کے درمیان تعلیمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کریں گی اور پاکستانی طلبہ کو جدید تحقیق اور اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کریں گی۔
متعلقہ عنوانات
حماس کی کارکنوں کو مقبوضہ مغربی کنارے یہودی قبضہ گیروں کیخلاف متحرک ہونے کی ہدایت
17 October 2026
روس کے زیر قبضہ اولیشکی میں شہری بھوک اور ادویات کی شدید قلت کا شکار ہیں: یوکرین
17 October 2026
چین: بچوں کو سیسہ آلود خوراک دینے کا الزام، نرسری کی مالکن سمیت 5 ارکان کو قید کی سزائیں
17 October 2026
مولانا کو خیبر پختونخوا میں حصہ نہیں ملے گا: طلال چودھری
17 October 2026
پیپلزپارٹی کی بھی مولانا فضل الرحمان کے بیانات پر شدید تنقید
17 October 2026
شمال مشرقی سعودی عرب میں ساحل کے قریب ایک اور آئل ٹینکر پر حملہ
17 October 2026
سانحہ کارساز کو 19 برس بیت گئے، المناک واقعہ کا دکھ آج بھی تازہ
17 October 2026
مودی کی بدترین پالیسیوں کیخلاف بھارتی نوجوانوں کی آواز بیرون ملک بھی پہنچ گئی
17 October 2026