برطانیہ اور فرانس نے یوکرین میں امن معاہدے کے بعد فوج تعینات کرنے پر اتفاق کر لیا
Web Desk
6 January 2026
یوکرین/پیرس: برطانیہ اور فرانس نے یوکرین میں ممکنہ امن معاہدے کی صورت میں اپنی افواج کی تعیناتی پر اتفاق کر لیا۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی، فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون اور برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے اس معاہدے پر دستخط کیے۔
مشترکہ اعلامیے کے مطابق یہ کثیرالملکی فورس یوکرین کی سلامتی کو یقینی بنانے اور روس کے کسی بھی نئے حملے کو روکنے میں مدد دے گی۔ برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ اس تعیناتی سے یوکرینی فوج کی دفاعی صلاحیت مضبوط ہوگی، جبکہ زیلنسکی نے پیشرفت کو امن کی جانب اہم قدم قرار دیا۔ امریکی حکام نے بھی اس اقدام کو مثبت پیشرفت قرار دیا۔
یہ نئی تعیناتی امن معاہدے کے بعد قانونی فریم ورک کے تحت ہوگی اور برطانوی و فرانسیسی افواج کے یوکرین میں آپریشن کو قانونی حیثیت فراہم کرے گی۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026
استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت
22 November 2026
پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس
22 November 2026
نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال
22 November 2026