32 ویں ٹیکسٹائل ایشیا انٹرنیشنل نمائش کا لاہور ایکسپو سینٹر میں شاندار آغاز
Web Desk
5 July 2026
لاہور ایکسپو سینٹر میں 32 ویں ٹیکسٹائل ایشیا انٹرنیشنل نمائش کا شاندار آغاز ہو گیا ہے۔ یہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی ٹیکسٹائل، گارمنٹ مشینری اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی نمائش ہے جس میں دنیا بھر سے صنعتکار، سرمایہ کار اور خریدار بڑی تعداد میں شرکت کر رہے ہیں۔
اس عالمی نمائش میں چین، ترکیہ، جرمنی، اٹلی، جاپان، جنوبی کوریا، ملائیشیا، اور روس سمیت دیگر کئی اہم ممالک کے کاروباری وفود تشریف لائے ہیں۔ نمائش کے منتظمین کے مطابق، اس بار 2 ہزار سے زائد عالمی برانڈز اور 425 سے زائد بین الاقوامی کمپنیاں اپنی جدید ترین مصنوعات اور ٹیکنالوجی کے ساتھ نمائش کا حصہ بنی ہیں، جو پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کے لیے انتہائی سودمند ثابت ہوگی۔
متعلقہ عنوانات
بانی پی ٹی آئی کوئی ڈیل نہیں کرتے، تین سال قید کاٹ لی، بیرسٹر گوہر
24 August 2026
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
24 August 2026
پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر مکمل پابندی عائد
24 August 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
24 August 2026
21 سابق کرکٹ کپتانوں کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کیلئے طبی سہولیات کا مطالبہ
24 August 2026
آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام؛ پروفیسر ڈاکٹر ہما بقائی کی طلبہ کیساتھ نشست
24 August 2026
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
24 August 2026
پنجاب میں موسمِ گرما کی تعطیلات ختم، تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے
24 August 2026