ایران پرامریکی واسرائیلی حملے، 1937افرادشہید، 24ہزارسے زائد زخمی
Web Desk
27 March 2026
جنگ کے خاتمےکی سفارتی کوششوں کے باوجود بھی امریکا اور اسرائیل کے ایران پر شدید حملے جاری ہیں۔ایران میں امریکی و اسرائیلی حملوں کے دوران 1937 افراد شہید، 24 ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔
امریکی و اسرائیلی حملوں میں ایرانی شہر قم اور اُرومی میں رہائشی عمارتوں اور گھروں کو نشانہ بنایا گیا جس سے متعددعمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ ان حملوں میں 18 افراد شہید ہوئے جبکہ ملبے میں دبے زخمیوں کی تلاش جاری ہے
انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈ کراس اینڈ ریڈ کریسنٹ سوسائٹیز کے مطابق ایران پر جاری حملوں میں اب تک 1ہزار937 افراد شہید اور 24 ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
خلائی سائنسدانوں کے استعفوں کے بعد مودی سرکار پریشان، رضاکارانہ ریٹائرمنٹ اور استعفوں پر پابندی لگادی
17 July 2026
پٹرولیم قیمتوں کی ڈی ریگولیشن مسترد، پٹرول پمپ مالکان کی ہڑتال کی دھمکی
17 July 2026
پاسدارانِ انقلاب کا قطر میں امریکی العدید ایئر بیس کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
17 July 2026
عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم: پٹرول 5 روپے 44 پیسے اور ڈیزل ریکارڈ 31 روپے 5 پیسے مہنگا
17 July 2026
ایرانی حملے میں بجلی اور ڈی سیلینیشن پلانٹ کو نقصان پہنچا: کویت
17 July 2026
امریکا نے غیرملکی طلبہ اور صحافیوں کے ویزا قوانین سخت کر دیے، قیام کی مدت مقرر
17 July 2026
پیٹرولیم مصنوعات:حکومتی اقدام کو “لوٹ مار” اور “ڈاکہ” قرار,حافظ نعیم الرحمان
17 July 2026
اوگرا روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتوں کا تعین کرے گی: وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک
17 July 2026