سابق وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو کی 18 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
Web Desk
27 December 2025
سابق وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ گڑھی خدا بخش میں سخت سکیورٹی انتظامات کے تحت 10 ہزار پولیس اہلکار تعینات ہیں۔ خاتونِ اول آصفہ بھٹو نے شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید بینظیر بھٹو کے مزارات پر حاضری دے کر فاتحہ خوانی کی۔ مختلف سیاسی رہنما بھی گڑھی خدا بخش پہنچے اور خراجِ عقیدت پیش کیا۔ چیئرمین بلاول بھٹو اور صدرِ مملکت آصف علی زرداری جلسہ عام سے خطاب کریں گے، جبکہ لیاقت باغ راولپنڈی میں بھی جیالوں کی آمد جاری ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026
استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت
22 November 2026
پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس
22 November 2026
نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال
22 November 2026