ایران جنگ میں ہلاك امریكیوں كی تعداد 13ہوگئی، 15 اسرائیلی بھی مارے گئے
Web Desk
17 March 2026
ایران سے جنگ میں ہلاک ہونے والے امریکیوں کی تعداد 13 ہو گئی۔ امریکی سینٹ کام کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ ایران جنگ میں 200 امریکی فوجی زخمی ہوئے، ایرانی بمباری سے 15 اسرائیلی بھی مارے گئے جبکہ تین ہزار 369 زخمی ہوئے۔
ایرانی حملوں میں متحدہ عرب امارات میں 7 افراد جاں بحق اور 145 زخمی ہوئے۔ اس کے علاوہ کویت میں 6، عمان میں3 اور سعودی عرب میں 2 افراد جان سے گئے۔
دوسری جانب امریکی اور اسرائیلی بمباری سے ایران میں شہدا کی تعداد 1500سے تجاوز کرگئی اور 18 ہزار سے زائد زخمی ہوئے۔ اسرائیلی بمباری سے لبنان میں بھی 850 شہری شہید ہو چکے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور چینی کمپنیوں کے درمیان 7 ارب ڈالر سے زائد کے معاہدوں پر دستخط
24 May 2026
ایران کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت، دہشت گردی کے خلاف مشترکہ تعاون پر زور
24 May 2026
8ذوالحج: مناسک حج کا آغاز، 20 لاکھ سے زائد عازمین منیٰ پہنچنے لگے
24 May 2026
امریکی صدر ٹرمپ کا ایران امریکا جنگ کو ’الوداع‘ کا اشارہ، اے آئی تصویر اور پوسٹ نے نئی بحث چھیڑ دی
24 May 2026
بھارت میں شدید ہیٹ ویو، درجہ حرارت 45 ڈگری سے تجاوز، 16 افراد جان کی بازی ہار گئے
24 May 2026
ویرات کوہلی ٹریوس ہیڈ سے ہاتھ ملائے بغیر گزر گئے، سوشل میڈیا پر شدید تنقید
24 May 2026
حجاج کے تحفظ کیلئے جامع دفاعی انتظامات مکمل، مقدس مقامات کی فضائی نگرانی سخت
24 May 2026
وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ، سیکریٹ سروس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک
24 May 2026