ایران پرحملے جاری، 1230افرادشہیدہوچکے، ایرانی حملوں میں 6امریکی فوجی ہلاک ہوئے، عرب میڈیا
Web Desk
5 March 2026
ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملے مسلسل چھٹے روز بھی جاری ، اسپتالوں اور اسکولوں سمیت مختلف اہداف پر حملوں میں اب تک 1230افراد شہیدہوچکے ہیں۔جبکہ ایرانی حملوں میں 6 امریکی فوجی ہلاک ہوئے۔
عرب میڈیا کے مطابق ایران میں امریکی اسرائیلی حملوں سے اب تک 1230 افراد شہید ہوچکے ہیں جبکہ لبنان پر جاری اسرائیلی حملوں میں 77 افراد شہید ہوئے۔
عرب میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اسرائیل پر ایرانی حملوں میں 11 افراد ہلاک ہوئے جن میں 6 امریکی فوجی بھی شامل ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق ایران کی جانب سے متحدہ عرب امارات میں حملوں سے 3 افراد جبکہ بحرین میں میزائل مار گرانے پر صنعتی علاقے میں آگ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔
اس کے علاوہ کویت میں ایرانی حملوں سے 2 کویتی فوجیوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوئے۔عرب میڈیا کے مطابق عمان کی بندرگاہ پر ٹینکر پر پروجیکٹائل حملے سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔
متعلقہ عنوانات
امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ
23 November 2026
ایران نے ایک ہفتے میں سب سے زیادہ ڈرون اور میزائل داغے: ٹرمپ
23 November 2026
سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کا آج دوسرا روز
23 November 2026
8 لاکھ ٹن مزید گندم درآمد کرنے کا فیصلہ، تیسرا عالمی ٹینڈر جاری
23 November 2026
پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے زیرِ اہتمام سوات پریمیئر کرکٹ لیگ سیزن 8 کا شاندار آغاز
23 November 2026
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملے کے بعد لاپتا اردنی ملاح کی تلاش جاری
23 November 2026
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی
23 November 2026
ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف
23 November 2026