LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سعودی عرب میں یورپی یونین اور خلیج تعاون کونسل کا سربراہی اجلاس ملتوی الیکشن کمیشن کا پنجاب اور کنٹونمنٹس میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا فیصلہ پاکستان اور ملائیشیا کی افواج کی دو ہفتوں پر مشتمل مشترکہ فوجی مشق اختتام پذیر انصاف کی فراہمی کیلئے عدلیہ اور وکلاء کا تعاون ناگزیر ہے: چیف جسٹس آزاد کشمیر کابل میں چائے پینے کے بعد دہشت گردوں کو چھوڑنا بڑی غلطی تھی: اسحاق ڈار مدینہ منورہ کی جانب داغا گیا کروز میزائل سعودی فضائی دفاعی نظام نے تباہ کردیا ہماری پوری کوشش تھی خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ نہ ہو: محسن نقوی احد چیمہ کی ایم ڈی آپریشنز ورلڈ بینک سے ملاقات، پاکستان کے ترقیاتی اہداف پر اہم تبادلہ خیال روسی وزیرِ داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کر کے واپس روانہ ایمان مزاری اور عبدالہادی چٹھہ کے جیل ٹرائل کی منظوری پشاور دیر کالونی اسکول حادثہ: ایل آر ایچ اسپتال میں 33 افراد جاں بحق اور 20 زخمی لائے گئے، ترجمان کے پی ایمرجنسی مارشل لاء سے بدتر، تمام طاقت کا سرچشمہ پارلیمنٹ ہو تو غیر مشروط مذاکرات کو تیار ہیں: محمود خان اچکزئی برطانیہ: منشیات اور منی لانڈرنگ کیخلاف کارروائی، خاتون سمیت 12 افراد کو 100 سال سے زائد قید کی سزا بیرسٹر گوہر کا عمران خان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے اظہار لاتعلقی پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس نے کے پی میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی توثیق کردی

بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر، اسکاٹ لینڈ شامل، آئی سی سی کاباضابطہ اعلان

Web Desk

24 January 2026

بھارت اور سری لنکا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بنگلادیش کی جگہ  اسکاٹ لینڈ کی ٹیم شرکت کرےگی۔انٹرنیشل کرکٹ کونسل نے باضابطہ طور  پر اعلان کردیا۔۔

بنگلا دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچز بھارت میں کھیلنے سے انکار کیا تھا اور اپنے میچز بھارت  سے سری لنکا منتقل کرنےکا مطالبہ کیا تھا۔

آئی سی سی کے اعلامیے کے مطابق اس معاملے پرتین ہفتوں سے زائد تفصیلی بات چیت کی گئی،  بنگلہ دیش کرکٹ بورڈسے بھی رابطے رکھے اور بی سی بی کے تحفظات کا ہر طرح سے جائزہ لیا گیا۔

آئی سی سی کے مطابق  بی سی بی سے تمام  معاملات پر بات کی گئی اور بی سی بی کو یقین دہانیاں بھی کرائی گئیں۔تاہم بنگلہ دیش کو ورلڈکپ میں شرکت کے لیے رضامند نہ کیاجاسکا۔