LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ٹرمپ کے نمائندہ وفد کی روسی صدر سے ملاقات، 3 گھنٹے سے زائد مذاکرات جاری رہے ایران کا خودمختاری اور قومی مفادات کے دفاع کیلئے فیصلہ کن اقدامات کا اعلان ایران جنگ سے متعلق معلومات لیک ہونے کی امریکی تحقیقات، ذمے دار کی شناخت نہ ہو سکی یوم دفاع و شہدائے پاکستان کے موقع پر مسلح افواج کا شہدائے وطن کو خراجِ عقیدت ملک بھر میں یوم دفاع و شہدا آج بھرپور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے یوم دفاع و شہدا ہمیں مسلح افواج اور قوم کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، وزیراعظم عوام نے ثابت کردیا، میر پور خاص عمران خان کا قلعہ ہے: سہیل آفریدی آئی پی یو یوتھ کانفرنس کی سربراہی پاکستان کو مل گئی، سینیٹر آغا شاہ زیب صدر منتخب حکومت سے مذاکرات نہ ہوئے تو منگل کو پہیہ جام ہڑتال ہو گی:حافظ نعیم الرحمان بلوچستان کے عوام کا امن، خوشحالی اور فلاح ریاستی کوششوں کا مرکز ہے: فیلڈ مارشل پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار خواجہ آصف کا بیان مایوس کن، وفاقی حکومت واضح کرے یہ حکومتی پالیسی ہے یا ذاتی رائے: شرجیل میمن روس یوکرین جنگ بندی کی کوششیں، امریکی خصوصی ایلچی ماسکو پہنچ گئے انتظامی اصلاحات اور صوبوں کی تشکیلِ نو دو بالکل مختلف معاملات ہیں: ناصر شاہ یمن میں حکومتی فورسز اور حوثی باغیوں میں جھڑپیں، 60 سے زائد افراد ہلاک

یمن میں حکومتی فورسز اور حوثی باغیوں میں جھڑپیں، 60 سے زائد افراد ہلاک

Web Desk

5 September 2026

جنوب مغربی یمن میں حکومتی فورسز اور حوثی باغیوں کے درمیان شدید اور خونریز جھڑپوں کے نتیجے میں 60 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (AFP) کی رپورٹ کے مطابق لڑائی کے دوران دونوں جانب سے بھاری اور جدید ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا، جبکہ یمن کے اہم شہر تعز میں ایک المناک میزائل حملے کے نتیجے میں متعدد عام شہری بھی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔