پنجاب میں ٹرانسپورٹرز کا پہیہ جام ہڑتال، بھاری جرمانوں اور موٹر وہیکل آرڈیننس کے خلاف احتجاج
Web Desk
8 December 2025
ٹرانسپورٹرز نے بھاری جرمانوں اور موٹر وہیکل آرڈیننس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے آج صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ ہڑتال کے باعث شیرا کوٹ بند روڈ پر متعدد بس اڈے اور بکنگ آفس بند ہیں جس کے باعث مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
کئی بس اڈے مکمل طور پر بند ہیں جبکہ کچھ مقامات پر جزوی طور پر ٹرانسپورٹ سروس بحال ہے، تاہم مجموعی طور پر بین الاضلاعی اور گڈز ٹرانسپورٹ کا نظام شدید متاثر ہوا ہے۔
ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ جب تک حکومت ٹریفک اور موٹر وہیکل آرڈیننس واپس نہیں لے گی، ہڑتال کا سلسلہ جاری رہے گا۔ دوسری جانب شہریوں نے متعلقہ حکام سے مسئلے کے فوری حل کا مطالبہ کیا ہے تاکہ عوام کو مشکلات سے نجات مل سک
متعلقہ عنوانات
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں تین مرتبہ بہتری آئی: وزیر خزانہ کا دعویٰ
16 September 2026
پٹرول 6 روپے 88 پیسے اور ڈیزل 5 روپے 62 پیسے فی لٹر مہنگا
16 September 2026
گوتریس کی عالمی کشیدگی پر تشویش، حوثیوں اور سعودی عرب کو مذاکرات کی اپیل
16 September 2026
پاکستان کا بھارتی بحری جہاز کا خصوصی اقتصادی زون میں خلاف ورزی پر شدید احتجاج
16 September 2026
غزہ میں بے گھر خاندانوں کو پناہ دینے والی عمارت منہدم، 21 فلسطینی جاں بحق
16 September 2026
سعودی عرب کی مکہ مکرمہ پر حوثیوں کے ڈرون حملے کی کوشش کی مذمت
16 September 2026
امریکی نقصانات سے متعلق سامنے آنے والی معلومات آئس برگ کا صرف سرا ہیں: عراقچی
16 September 2026
ایرانی وزارت خارجہ کی جرمن چانسلر پر تنقید، ایران کے خلاف بیانیہ مسترد
16 September 2026