2026 کی گندم پالیسی: 25 لاکھ ٹن تک ذخائر، فی من 35 سو روپے کی خریداری
Web Desk
21 January 2026
حکومت پنجاب نے گندم پالیسی 2026 کا باقاعدہ نوٹفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس کے تحت رواں سال نئی گندم کی خریداری فی من 35 سو روپے کی گئی ہے اور پرائیویٹ سیکٹر کے اشتراک سے خریداری کی اجازت دی گئی ہے۔
پالیسی کے مطابق حکومت 25 لاکھ میٹرک ٹن تک گندم کے ذخائر خریدے گی جبکہ سٹریٹجک گندم ذخائر سٹیک ہولڈرز اور خریدار بنکوں کے ذریعے منظم ہوں گے۔ حکومت فنانسنگ لاگت کا 70 فیصد حصہ برداشت کرے گی۔
گندم کے منتخب سٹیک ہولڈرز کو سرکاری گودام بلا معاوضہ فراہم کیے جائیں گے، اور ایگریکیٹر کل گندم کا 0.5 فیصد سے کم یا 20 فیصد سے زیادہ حصہ نہیں لے سکے گا۔ کسان کو 35 سو روپے فی من کی مکمل قیمت موقع پر ملے گی۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026