معروف بھارتی صحافی وکرانت گپتا چیئرمین پی سی بی کی صلاحیتوں کے گن گانے لگے
Web Desk
21 January 2026
۔سوشل میڈیا پر بھارتی صحافی وکرانت گپتا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کے معترف نظر آئے۔۔انہوں نےکہاکہ پہلی بار پی سی بی کو محسن نقوی جیسا مضبوط چئیرمین ملا ہے۔ان کی تعریف تو بنتی ہے کہ انہوں نے پہلی بار آنکھ میں آنکھ ڈال کر لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی نے بھارت کے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہ آنے پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بھارت جانے سے انکار کردیا تھا۔چیئرمین پی سی بی کے اس اقدام پر بھارت اور آئی سی سی کو مجبوراً ہائبرڈ ماڈل اپنانا پڑا اور اب پاکستان اسی ماڈل کے تحت ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اپنے تمام میچز سری لنکا میں کھیلے گا۔
متعلقہ عنوانات
اسلام آباد پولیس کی 10 بکتر بند گاڑیاں کے پی منتقل
12 October 2026
چاند نظر آگیا، پاکستان میں کل یکم جمادی الاول ہوگی
12 October 2026
صوبے کو انتشار نہیں خدمت کی ضرورت ہے، مریم نواز کی خیبر پختونخوا حکومت پر تنقید
12 October 2026
وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کیلئے 11 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کر دی
12 October 2026
ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری
12 October 2026
خلیجی ممالک دیکھ چکے امریکی نام نہاد سکیورٹی چھتری کتنی مؤثر ہے: ایران
12 October 2026
ہماری پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، کابل، قندھار اور جلال آباد سے نہیں: فیصل کریم کنڈی
12 October 2026
وزیراعظم کا ایس ایم ایز کیلئے قرضوں کا حجم 2028 تک 2.2 ٹریلین روپے کرنے کا حکم
12 October 2026