ایران میں بنیادی طورپر عسکری مقاصد حاصل کرلیے، امریکی نائب صدر
Web Desk
7 April 2026
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہاہے کہ امریکا نے بنیادی طورپر ایران میں اپنے عسکری مقاصدحاصل کرلیے ہیں۔
ہنگری کے دارالحکومت بڈاپیسٹ میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے جے ڈی وینس نےکہاکہ جنگ کے اختتام کی نوعیت ایران پر منحصر ہے ۔۔یہ تنازع دو طریقوں سے اپنے انجام کو پہنچ سکتا ہے۔ ایک یہ کہ ایران ایک نارمل ملک بن جائے، وہ دہشت گردی کی مالی معاونت ختم کرے اور دنیا کے کاروباری نظام کا حصہ بن جائے۔
امریکی نائب صدر کے مطابق ایران کےلیے دوسرا آپشن یہ ہے کہ اگر وہ مذاکرات نہیں کرتا تو اس کی اقتصادی صورتحال مزید خراب ہوتی جائے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ ایران نے آبنائے ہرمز بند کر کےدنیا کو زیادہ سے زیادہ اقتصادی تکلیف پہنچانے کی کوشش کی ہے لیکن امریکا اسے زیادہ تکلیف پہنچانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
جے ڈی وینس نے کشنر اور وٹکوف پر مالی فائدہ اٹھانے کے الزامات مسترد کر دیے
17 July 2026
ویتنامی لڑکی نے ملک بھر میں فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کی نئی لہر پیدا کر دی
17 July 2026
افغان سرحدی راستوں سے ہمسایہ ممالک میں منشیات سمگلنگ، تاجک ایجنسی کی رپورٹ جاری
17 July 2026
صدر ٹرمپ کا چین پر 2020 کے امریکی صدارتی انتخابات کے ڈیٹا کی سب سے بڑی چوری کا الزام
17 July 2026
ایران اب بھی چاہتا ہے ڈیل ہو جائے: وائٹ ہاؤس
17 July 2026
امریکی نائب صدر نے اسرائیل پر بڑا الزام لگا دیا
17 July 2026
یورپی کمیشن کی جی ایس پی پلس رپورٹ میں پاکستان اسکیم کا سب سے زیادہ مستفید ہونے والا ملک قرار
17 July 2026
امریکی محکمہ خارجہ کی دوہری شہریت رکھنے والے شہریوں کو سفری قوانین پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت
17 July 2026