LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
الیکشن کمیشن کا پنجاب اور کنٹونمنٹس میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا فیصلہ پاکستان اور ملائیشیا کی افواج کی دو ہفتوں پر مشتمل مشترکہ فوجی مشق اختتام پذیر انصاف کی فراہمی کیلئے عدلیہ اور وکلاء کا تعاون ناگزیر ہے: چیف جسٹس آزاد کشمیر کابل میں چائے پینے کے بعد دہشت گردوں کو چھوڑنا بڑی غلطی تھی: اسحاق ڈار مدینہ منورہ کی جانب داغا گیا کروز میزائل سعودی فضائی دفاعی نظام نے تباہ کردیا ہماری پوری کوشش تھی خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ نہ ہو: محسن نقوی احد چیمہ کی ایم ڈی آپریشنز ورلڈ بینک سے ملاقات، پاکستان کے ترقیاتی اہداف پر اہم تبادلہ خیال روسی وزیرِ داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کر کے واپس روانہ ایمان مزاری اور عبدالہادی چٹھہ کے جیل ٹرائل کی منظوری پشاور دیر کالونی اسکول حادثہ: ایل آر ایچ اسپتال میں 33 افراد جاں بحق اور 20 زخمی لائے گئے، ترجمان کے پی ایمرجنسی مارشل لاء سے بدتر، تمام طاقت کا سرچشمہ پارلیمنٹ ہو تو غیر مشروط مذاکرات کو تیار ہیں: محمود خان اچکزئی برطانیہ: منشیات اور منی لانڈرنگ کیخلاف کارروائی، خاتون سمیت 12 افراد کو 100 سال سے زائد قید کی سزا بیرسٹر گوہر کا عمران خان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے اظہار لاتعلقی پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس نے کے پی میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی توثیق کردی جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا

امریکا نے افغان شہریوں کی امیگریشن کی تمام درخواستیں روک دیں

Web Desk

27 November 2025

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ کے واقعے میں افغان شہری کے ملوث ہونے کے بعد امریکا نے افغان شہریوں کیلئے امیگریشن کی تمام درخواستیں روک دیں۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق محکمہ امیگریشن کا کہنا ہے افغان شہریوں کی درخواستیں غیرمعینہ مدت کیئے روکی گئی ہیں۔ افغان شہریوں کی درخواستوں کا مزید جائزہ لیا جائیگا۔رپورٹس کے مطابق سیکیورٹی پروٹوکول کے تحت مزید جانچ کی جائیگی۔ امریکی عوام کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔واضح رہے کہ وائٹ ہاؤس کے قریب تعینات دو امریکی فوجیوں کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے والے ملزم کا تعلق افغانستان سے بتایا جارہا ہے۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس کے باہر 2 امریکی فوجیوں کو گولی مارنے کے واقعے میں ملوث زخمی حملہ آور کو جائے وقوعہ سے گرفتار کرلیا گیا تھا۔