امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت پر مزید ٹیرف عائد کرنے کا عندیہ
Web Desk
9 December 2025
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر مزید ٹیرف عائد کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ کسانوں کے لیے پیکج کے اعلان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بھارت اپنا چاول امریکی مارکیٹ میں ’’ڈمپ‘‘ کر رہا ہے جس کی ہمیں ضرورت نہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس معاملے کو دیکھیں گے اور بھارت آئندہ ایسا نہیں کر سکے گا۔ امریکی صدر کے مطابق امریکا کی جانب سے پہلے ہی بھارتی مصنوعات پر 50 فیصد تک ٹیرف لاگو کیا جا چکا ہے۔
امریکی صدر کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دونوں ممالک کے تجارتی معاملات میں تناؤ ایک بار پھر بڑھ رہا ہے
متعلقہ عنوانات
امریکا کو مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے: ایرانی صدر
15 October 2026
ٹرمپ کا نڈال حسن کی سزائے موت براہِ راست نشر نہ کرنے کا اعلان
15 October 2026
زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 1 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ
15 October 2026
سعودی عرب میں یورپی یونین اور خلیج تعاون کونسل کا سربراہی اجلاس ملتوی
15 October 2026
الیکشن کمیشن کا پنجاب اور کنٹونمنٹس میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا فیصلہ
15 October 2026
پاکستان اور ملائیشیا کی افواج کی دو ہفتوں پر مشتمل مشترکہ فوجی مشق اختتام پذیر
15 October 2026
انصاف کی فراہمی کیلئے عدلیہ اور وکلاء کا تعاون ناگزیر ہے: چیف جسٹس آزاد کشمیر
15 October 2026
کابل میں چائے پینے کے بعد دہشت گردوں کو چھوڑنا بڑی غلطی تھی: اسحاق ڈار
15 October 2026