71 فیصد امریکی ایران سے جنگ کے مخالف نکلے
Web Desk
11 November 2026
امریکا میں سامنے آنے والے ایک نئے عوامی سروے کے مطابق 71 فیصد امریکیوں نے ایران کے خلاف جنگ اور عسکری تصادم کی مخالفت کرتے ہوئے اس سلسلے میں امریکی کانگریس کے مداخلت اور ایکشن کے حق میں رائے دی ہے۔
سروے کے نتائج کے مطابق ایران کے خلاف عسکری کارروائی روکنے اور جنگ کے خاتمے کے لیے کانگریس کے اقدام کا مطالبہ کرنے والے 71 فیصد امریکیوں میں 51 فیصد ریپبلکنز اور 39 فیصد ڈیموکریٹس شامل ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق سوال پر 33 فیصد رائے دہندگان نے کہا کہ مواخذہ ملک کے لیے بہتر ہوگا، جبکہ 42 فیصد افراد نے صدر ٹرمپ کے مواخذے کو ملک کے حق میں نقصان دہ اور برا قرار دیا۔
اس کے علاوہ معاشی اور تجارتی پالیسیوں سے متعلق سوال پر سروے میں شامل 62 فیصد امریکیوں نے صدر ٹرمپ کی جانب سے عائد کیے گئے مختلف عالمی و تجارتی محصولات (ٹیرفس) کو ختم کرنے کے حق میں اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026