ٹرمپ کے عالمی جنگ کے انتباہ کے بعد امریکی فوج کا خطرناک میزائل تجربہ
Web Desk
30 December 2025
امریکی میرین کور نے اپنے حملہ آور ہیلی کاپٹروں کے لیے ایک جدید اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہتھیار کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عالمی جنگ کے خطرے سے خبردار کر چکے ہیں۔
امریکی بحری حدود میں واقع اٹلانٹک ٹیسٹ رینج پر میرین کور نے AH-1Z وائپر ہیلی کاپٹر سے جدید ریڈ وولف (Red Wolf) میزائل فائر کیا، جس نے سمندر میں موجود ہدف کو انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ بنایا۔
یہ جدید میزائل دفاعی کمپنی L3Harris نے تیار کیا ہے۔ ریڈ وولف ایک ماڈیولر، تیز رفتار اور کم بلندی پر پرواز کرنے والا میزائل ہے، جو نہ صرف طویل فاصلے پر موجود اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے بلکہ ہدف سے متعلق معلومات منتقل کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔
دفاعی ماہرین کے مطابق یہ میزائل امریکی میرین کور کی جنگی صلاحیتوں میں نمایاں اضافہ کرے گا اور مستقبل کی جدید جنگی حکمتِ عملی میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکی میڈیکیئر فنڈز میں 1 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے فراڈ میں مطلوب تین ملزمان کے پاکستان میں ہونے کا انکشاف
17 October 2026
سعودیہ کو حوثیوں کیخلاف اسرائیلی مدد کی پیشکش قبول کرنی چاہئے: صدر ٹرمپ کا مشورہ
17 October 2026
امریکی ریاست اوریگون کے سکول میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک، حملہ آور بھی مارا گیا
17 October 2026
ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیٹی زکریا کو پانچ روز بعد ہی عہدے سے ہٹا دیا
16 October 2026
ٹیسلا کی فلائنگ کار نے ’اڑان‘ بھر لی، 2028 میں پروڈکشن کا اعلان
16 October 2026
ایران جنگ: امریکی میزائل دفاعی ذخائر 2030 تک کمی برقرار رہنے کا خدشہ
16 October 2026
امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ کا ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان
16 October 2026
ٹرمپ کا ایران پر جوہری ہتھیار استعمال نہ کرنے کا اعلان، زمینی فوج بھیجنے کا امکان بھی مسترد کر دیا
16 October 2026