امریکا کی ایران کے ساتھ مذاکرات کی 4 شرائط سامنے آگئیں
Web Desk
27 January 2026
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے ایران کے ساتھ ممکنہ مذاکرات کے لیے چار اہم شرائط سامنے آ گئی ہیں، جن کا مقصد زیادہ تر اسرائیل کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔
رپورٹ کے مطابق امریکا کا پہلا مطالبہ یہ ہے کہ ایران تمام افزودہ یورینیم کو مکمل طور پر ختم کرے۔ اس کے علاوہ ایران پر طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں پر پابندی عائد کی جائے گی، جبکہ ایران کو ملکی سطح پر یورینیم کی افزودگی کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی۔
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ شرائط میں یہ شق بھی شامل ہے کہ ایران علاقائی طاقتوں یا گروہوں کی امداد سے باز رہے گا۔ مزید یہ کہ ایران کی تیل برآمدات روکنے کے لیے نیول بلاکیڈ کی تیاری بھی کی جا رہی ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکہ کے ڈھائی سو سالہ جشنِ آزادی پر اسلام آباد میں ‘آرٹس انٹرپرینیورشپ نمائش’ کا انعقاد؛ پاک
19 June 2026
آٹھ عرب و اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا فلسطین پر مشترکہ مذمتی اعلامیہ جاری
19 June 2026
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے صوبائی بجٹ کی منظوری دے دی
19 June 2026
ایران امریکا معاہدہ: قومی اسمبلی میں اظہار تشکر کی قرارداد منظور
19 June 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا پہلا ٹریڈنگ سیشن شدید مندی کا شکار
19 June 2026
آج تیل کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کا اعلان کیا جائے گا: وزیراعظم
19 June 2026
صدر مملکت نے سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹسز کے دورۂ روس کی منظوری دیدی
19 June 2026
چیئرمین پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز اسلم آر خان انتقال کرگئے
19 June 2026