امریکا ایران جنگ کے خاتمے کیلئے دوحہ میں مذاکرات جاری، ایرانی وفد بھی موجود
Web Desk
1 November 2026
امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ اور ملکی و علاقائی کشیدگی کے خاتمے کے لیے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اہم سفارتی مذاکرات جاری ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایرانی مذاکراتی وفد دوحہ میں موجود ہے جہاں قطری ثالثوں کے ساتھ مسلسل تیسرے روز بھی بات چیت کا سلسلہ جاری رہا۔ ایرانی عہدیدار کے مطابق تہران میں قطری نمائندوں کی ابتدائی ملاقاتوں کے بعد ایرانی وفد دوحہ منتقل ہوا ہے، جبکہ قطری ثالثی ٹیم دوحہ مذاکرات کے دوران واشنگٹن میں امریکی حکام کے ساتھ بھی مسلسل رابطے میں ہے تاکہ فریقین کو جنگ بندی اور معاہدے پر رضامند کیا جا سکے۔
میٹا ڈسکرپشن (Meta Description):
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026