ٹرمپ انتظامیہ کا پاکستان سمیت 75 ممالک کے امیگرنٹ ویزے روکنے کا فیصلہ عدالت میں چیلنج
Web Desk
2 February 2026
نیویارک: امریکی عدالت میں ٹرمپ انتظامیہ کے پاکستان سمیت 75 ممالک کے امیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطل کرنے کے فیصلے کو چیلنج کر دیا گیا ہے۔
شہری حقوق کی تنظیموں کے ایک گروپ نے امریکی محکمۂ خارجہ کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔ مقدمے میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی ویزہ پالیسی امیگریشن قانون کی دہائیوں پر محیط مضبوط بنیاد کو نقصان پہنچا رہی ہے۔
درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ وہ ویزہ پروسیسنگ کی معطلی کو فوری طور پر روکنے کا حکم جاری کرے۔ واضح رہے کہ یہ فیصلہ 21 جنوری 2026 سے نافذ العمل ہوا تھا۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026