روس یوکرین جنگ بندی کی کوششیں، امریکی خصوصی ایلچی ماسکو پہنچ گئے
Web Desk
5 September 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کی بندی اور امن معاہدے کی کوششوں کے سلسلے میں ماسکو پہنچ گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق امریکی وفد کریملن میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے اعلیٰ سطح کی اہم ملاقات اور مذاکرات کرے گا۔ امریکی صدر نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ وہ فریقین کے سامنے جنگ کے خاتمے کا ایک جامع خاکہ اور تجویز پیش کر رہے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
ٹرمپ کے نمائندہ وفد کی روسی صدر سے ملاقات، 3 گھنٹے سے زائد مذاکرات جاری رہے
5 September 2026
ایران کا خودمختاری اور قومی مفادات کے دفاع کیلئے فیصلہ کن اقدامات کا اعلان
5 September 2026
ایران جنگ سے متعلق معلومات لیک ہونے کی امریکی تحقیقات، ذمے دار کی شناخت نہ ہو سکی
5 September 2026
یوم دفاع و شہدائے پاکستان کے موقع پر مسلح افواج کا شہدائے وطن کو خراجِ عقیدت
5 September 2026
ملک بھر میں یوم دفاع و شہدا آج بھرپور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے
5 September 2026
یوم دفاع و شہدا ہمیں مسلح افواج اور قوم کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، وزیراعظم
5 September 2026
عوام نے ثابت کردیا، میر پور خاص عمران خان کا قلعہ ہے: سہیل آفریدی
5 September 2026
آئی پی یو یوتھ کانفرنس کی سربراہی پاکستان کو مل گئی، سینیٹر آغا شاہ زیب صدر منتخب
5 September 2026