پاکستان، قطر اور دیگر اتحادی ایران بحران کے حل کیلئے فریقین کو ساتھ بٹھانے کے قریب ہیں: ٹام بیرک
Web Desk
29 October 2026
ترکیہ میں متعین امریکی سفیر ٹام بیرک نے ایک اہم بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان، قطر اور دیگر بین الاقوامی اتحادی ممالک ایران کے موجودہ بحران کے پُراشوب حل کے لیے تمام فریقین کو مذاکرات کی میز پر لانے اور اکٹھا کرنے کے انتہائی قریب پہنچ چکے ہیں۔
امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ اس سنگین بحران کے پائیدار خاتمے اور سیاسی فریم ورک کو حتمی شکل دینے کے لیے آئندہ ایک یا دو ہفتوں کے اندر بڑے اور اہم سفارتی اقدامات اٹھائے جانے کا قوی امکان موجود ہے۔ سفارتی حلقوں کی جانب سے اس پیشرفت کو مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کو کم کرنے کی جانب ایک انتہائی اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026