آسٹریلیا نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پابندی نافذ کر کے 47 لاکھ اکاؤنٹس بند کر دیے
Web Desk
15 January 2026
کینبرا: آسٹریلیا نے 16 سال سے کم عمر نوجوانوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کرتے ہوئے 47 لاکھ اکاؤنٹس بند کر دیے ہیں، حکام نے بتایا کہ یہ پابندی 10 دسمبر کو نافذ کی گئی۔
حکام کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو کم عمر صارفین کے اکاؤنٹس بند کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں، اور پابندی نہ ماننے والی کمپنیوں پر 33 لاکھ ڈالر تک جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔
وزیر اعظم انتھونی البانیز نے کہا تھا کہ سوشل میڈیا بچوں کو نقصان پہنچا رہا ہے، اور تحقیقی رپورٹس کے مطابق زیادہ وقت سوشل میڈیا پر گزارنے سے بچوں کی جسمانی اور ذہنی صحت پر خطرات لاحق ہوتے ہیں۔ آسٹریلیا اس طرح کے قانون کے نفاذ والا دنیا کا پہلا ملک ہے۔
متعلقہ عنوانات
دنیا کے بڑے کنٹینر بردار جہازوں میں شامل ایم ایس سی مرجام کراچی پورٹ پہنچ گیا
28 July 2026
جاپان میں 7.1 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
28 July 2026
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ریزروز بڑھانے کی ہدایت
28 July 2026
کویت کے وزیر خارجہ آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے
28 July 2026
نیتن یاہو امریکا پہنچ گئے، ٹرمپ سے ملاقات میں ایران جنگ پر تبادلہ خیال متوقع
28 July 2026
عمران خان رہائی فورس کیس: آئینی عدالت کا فریقین کو جواب جمع کرانے کیلئے مہلت
28 July 2026
اقوام متحدہ میں سربراہ انسانی حقوق کا اسرائیل سے لبنان پر قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ
28 July 2026
پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال بہتر، پانی کا بہاؤ معمول پر آگیا
28 July 2026