LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد مقرر مشعال ملک کا پمز ہسپتال کے اندر جانے کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج دنیا سوشل میڈیا سے متاثر، نوجوان حقائق پر مبنی تجزیاتی صلاحیت کو فروغ دیں: فیلڈ مارشل آسٹریلیا: ہزاروں کاروباری اداروں کو سائبر حملوں کا نشانہ بنانے والے ملزمان کیخلاف 14 مقدمات درج برطانیہ کے ہوائی اڈوں پر سائبر حملہ، صارفین کا حساس ڈیٹا چوری سی آئی اے چیف کا ماسکو کا دورہ، روس کو سنگین نتائج کی دھمکی نیپال اور تبت میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 390 ہوگئیں، ایک ہزار سے زائد افراد لاپتہ ٹرمپ نے نہر اونٹاریو کا نام بدل کر نہر امریکا رکھنے کا حکم دے دیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کی تردید کر دی آبنائے ہرمز میں کویتی آئل ٹینکر السلام ٹو پر حملہ، عملہ محفوظ ایران نے امریکی اقتصادی پابندیوں کے خلاف اقوام متحدہ سے رجوع کر لیا سانحہ پمز ہسپتال: اقوام متحدہ کا 14 نومولود کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس حکومت کا سانحہ پمز کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان یورپ کو اپنے دفاع کی زیادہ ذمہ داری خود سنبھالنا ہوگی، امریکا کا واضح پیغام

اسحاق ڈار کی انتونیو گوتریس سے ملاقات، عالمی امن و خطے کی صورتحال پر گفتگو

Web Desk

27 May 2026

نیویارک: نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال اور عالمی امن سے متعلق امور زیرِ بحث آئے۔
ملاقات کے دوران مشرقِ وسطیٰ میں امن و استحکام کے لیے سفارتی کوششوں اور مذاکراتی عمل کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں جموں و کشمیر، افغانستان، فلسطین اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات سمیت متعدد اہم معاملات پر تبادلۂ خیال ہوا۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے پاکستان کے کردار اور عالمی امن کے لیے اس کی کوششوں کو مثبت قرار دیا۔