انڈر 19 ورلڈ کپ: سپر سکسز مرحلے میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو 6 وکٹ سے شکست دی
Web Desk
25 January 2026
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر سکسز مرحلے میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو 6 وکٹ سے شکست دی۔
جنوبی افریقا کی ٹیم مقررہ ہدف سے پہلے 118 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی، جس کے بعد آسٹریلوی ٹیم نے ہدف 33 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔
دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے آئرلینڈ کو ڈک ورتھ-لوئیس میتھڈ کے تحت 25 رنز سے ہرا دیا۔
ایونٹ کے میچز کو براہِ راست ‘جیو سوپر’ اور ڈیجیٹل ایپ Mico پر نشر کیا جا رہا ہے۔
دوسری جانب پاکستانی ٹیم نے سپر سکسز مرحلے میں نیوزی لینڈ اور بھارت کے خلاف تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔
ٹیم کے فیلڈنگ کوچ منصور امجد نے کہا کہ پاکستانی کرکٹرز کی فیلڈنگ ایونٹ میں نمایاں ہے، جس سے میچز میں فرق پیدا ہوا ہے۔
متعلقہ عنوانات
نواز شریف ایون فیلڈ ہاؤس پہنچ گئے، سیاسی سوال کا جواب دینے سے گریز
12 October 2026
پاکستان روس تعلقات میں نئے باب کا آغاز، روسی وزیر داخلہ پاکستان پہنچ گئے
12 October 2026
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا
12 October 2026
راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
12 October 2026
غزہ میں مظالم پر دستاویزی فلم کی اسرائیل میں پذیرائی، نیتن یاہو برہم
12 October 2026
بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات کرنے والوں کے نام جیل حکام کو ارسال
12 October 2026
سوات میں پی ٹی آئی ارکان اسمبلی سمیت 200 افراد کیخلاف مقدمہ درج
12 October 2026
کے پی اور بلوچستان کا کوئی موازنہ نہیں، وفاق کے آئینی اقدام کی حمایت کرتے ہیں: سرفراز بگٹی
12 October 2026