LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایکسائز بلوچستان کی بڑی کارروائی، 74 ارب کی منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا این ڈی ایم اے کا آئندہ 72 گھنٹوں کے لیے ملک گیر الرٹ: بالائی علاقوں میں شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خدشہ افغان سرحد کی بندش اور خلیجی تنازع سے 3 ارب ڈالر کی تجارت متاثر ہوئی: وزیر تجارت جام کمال نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا گندم ذخائر کا جائزہ اجلاس: 10 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی درآمد کا اعادہ، صوبوں کو فوری فراہمی کی ہدایت عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے استعفیٰ دے دیا پٹرولیم پرائسنگ کمیٹی کا اجلاس: جون 2027 تک پٹرول ڈی ریگولیٹ کرنے اور نئے طریقہ کار کی سفارشات پر اتفاق سانحہ 9 مئی کیسز: ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی مومنہ اقبال و ثاقب چڈھر کیس: نئے ڈیجیٹل شواہد پر دوبارہ نوٹس جاری، ازسرنو تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا وقت ختم، پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات نہ ہو سکی وزیراعظم نے ٹریڈ فیسلیٹیشن بورڈ کے قیام کی منظوری دے دی عمران سرور نیشنل بینک آف پاکستان کے نئے صدر مقرر افغانستان سے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کی دراندازی ناکام، 15 ہلاک یسین ملک کا بھارتی عدلیہ پر اظہارِ عدم اعتماد، مقدمہ مزید لڑنے سے انکار

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا گرین لینڈ میں امریکی اڈوں والے علاقوں کو ضم کرنے اعلان

Web Desk

26 January 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا گرین لینڈ میں ان علاقوں پر اپنی خودمختاری قائم کرے گا جہاں امریکی فوجی اڈے موجود ہیں۔
عالمی میڈیا کے مطابق نیویارک پوسٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ گرین لینڈ میں امریکی فوجی موجودگی امریکا کے اسٹریٹجک مفادات کے تحفظ کے لیے ناگزیر ہے۔
رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی ایک دستاویز میں کہا گیا ہے کہ روس نیٹو کے مشرقی رکن ممالک کے لیے بدستور ایک مستقل مگر قابلِ قابو خطرہ بنا رہے گا۔
پینٹاگون صدر ٹرمپ کو ایسے آپشنز فراہم کرے گا جن کے ذریعے امریکا کو دنیا بھر میں، بالخصوص گرین لینڈ جیسے اہم اسٹریٹجک مقامات تک فوجی اور تجارتی رسائی حاصل رہے۔