LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
خلیج میں لنگرانداز جہاز  حرکت نہ کریں ، پاسداران انقلاب کی سخت وارننگ ڈیزل سے بھرا پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز سے داخل ہوکر واپس لوٹ گیا ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں دکانیں اور بس اڈے بند ہونے کی خبروں کی تردید کردی فیلڈمارشل عاصم منیرکی تہران آمدپرپیش کردہ امریکی تجاویزکاجائزہ لے رہےہیں، ایرانی سپریم سیکیورٹی کونسل امریکا سے مذاکرات کےدوسرے مرحلے کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی، ایرانی نائب وزیرخارجہ اچھے مذاکرات چل رہے ہیں، ایران آبنائے ہرمز کےذریعے بلیک ملیک نہیں کرسکتا، ٹرمپ پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر کی ادائیگی کردی ایرانی بحریہ دشمنوں کو شکست دینے کےلیے تیارہے، مجتبیٰ خامنہ ای امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد ہر طرف بدانتظامی، اس سال برآمدات میں 7 ارب ڈالر کا نقصان ہوگا: ایس ایم تنویر عوام کے لیے بڑی خوشخبری: لائٹ ڈیزل 70 روپے اور جیٹ فیول 23 روپے سے زائد سستا وزیراعظم شہباز شریف سہ ملکی دورہ مکمل کرکے انطالیہ سے پاکستان روانہ فیلڈ مارشل کا دورہ ایران مکمل، خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے مشترکہ اقدامات پر اتفاق صدر اور وزیراعظم کا عالمی یوم ورثہ پر پاکستان کی ثقافتی شناخت کے تحفظ کا عہد پاکستان، سعودیہ، مصر اور ترکیہ کا اجلاس، ثالثی کوششوں کا خیرمقدم، مستقل امن کی توقعات

ٹرمپ اور نیتن یاہو کی ملاقات، ایران سے ڈیل کو ترجیح دینے پر زور

Web Desk

11 February 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں ایران کے ساتھ ممکنہ مذاکرات اور ڈیل پر بات ہوئی۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران سے ڈیل ان کی ترجیح ہے، تاہم اگر مذاکرات ناکام ہوئے تو ممکنہ عسکری آپشن پر غور کیا جائے گا۔

یہ نیتن یاہو کا ساتواں دورہ واشنگٹن ہے اور ملاقات میں اسرائیلی نمائندے بھی موجود تھے۔ ٹرمپ نے پچھلی بار ایران کی ڈیل نہ کرنے کے فیصلے اور اس کے بعد کیے جانے والے عسکری اقدامات کا حوالہ دیا اور امید ظاہر کی کہ اس بار ایران زیادہ معقول رویہ اختیار کرے گا۔

ملاقات میں غزہ کی صورتحال پر بھی بات ہوئی۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا کو محدود رسائی دی گئی، جبکہ نیتن یاہو کے دفتر نے ملاقات کی ایک تصویر جاری کی۔ امریکہ ایران کے ساتھ مذاکرات کی دوسری راونڈ بھی جلد کرنے والا ہے تاکہ ممکنہ ڈیل کی پیش رفت دیکھی جا سکے۔