LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 59 روپے تک کمی ہوگی: اسحاق ڈار امریکہ کے ڈھائی سو سالہ جشنِ آزادی پر اسلام آباد میں ‘آرٹس انٹرپرینیورشپ نمائش’ کا انعقاد؛ پاک آٹھ عرب و اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا فلسطین پر مشترکہ مذمتی اعلامیہ جاری وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے صوبائی بجٹ کی منظوری دے دی ایران امریکا معاہدہ: قومی اسمبلی میں اظہار تشکر کی قرارداد منظور پاکستان سٹاک ایکسچینج کا پہلا ٹریڈنگ سیشن شدید مندی کا شکار آج تیل کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کا اعلان کیا جائے گا: وزیراعظم صدر مملکت نے سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹسز کے دورۂ روس کی منظوری دیدی چیئرمین پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز اسلم آر خان انتقال کرگئے نائجر کے ہوئی اڈے پر شدت پسندوں کا حملہ، 35 افراد ہلاک پاسپورٹ کے اجراء کو مکمل طور پر ای پاسپورٹ پر منتقل کرنے کا فیصلہ گورنر پنجاب کی پی پی پارلیمنٹیرینز سے ملاقات، عوامی مسائل پر آواز اٹھانے کی ہدایت سلامتی کونسل سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے: پاکستان خیبرپختونخوا کا آئندہ مالی سال کا 2280 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا لبنان، حزب اللہ، اسرائیل سمیت تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع رکھتے ہیں: ٹرمپ

سپریم لیڈر ایران کی دھمکی کے باوجود ٹرمپ مذاکرات کے لیے پر امید

Web Desk

1 February 2026

واشنگٹن: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی جانب سے علاقائی جنگ کی دھمکی کے باوجود امریکی صدر ٹرمپ ایران کے ساتھ معاہدے کے امکانات پر پر امید ہیں۔

آیت اللہ خامنہ ای نے خبردار کیا کہ امریکا کی جانب سے کسی بھی حملے کی صورت میں ایرانی قوم سخت جواب دے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایران کسی پر حملہ نہیں کرتا مگر دفاعی اقدامات یقینی ہوں گے۔

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ مذاکرات کی امید ہے اور اگر کوئی بات طے نہ ہوئی تو پھر دیکھیں گے کہ خامنہ ای کی دھمکی کتنی درست تھی۔ امریکا نے مشرق وسطیٰ میں اپنی فوجی موجودگی بڑھا دی ہے اور خطے میں متعدد جہاز تعینات کیے ہیں۔