ٹرائی نیشن ٹی20 فائنل آج، پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے
Web Desk
28 November 2025
ٹی20 ٹرائی نیشن سیریز کا فیصلہ کن معرکہ آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، میچ کا آغاز شام 6 بجے ہو گا۔
پاکستان نے ایونٹ کے چار میں سے تین میچز جیت کر فائنل تک رسائی حاصل کی، جبکہ سری لنکا نے ابتدائی دو میچز ہارنے کے بعد زبردست کم بیک کرتے ہوئے زمبابوے اور پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی۔
میچ سے قبل کپتان سلمان علی آغا اور سری لنکن کپتان داسن شناکا نے مقامی ہوٹل میں ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان آج ٹائٹل کا فیصلہ ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان کو پہلے پائیدار سویرن پانڈا بانڈ کے اجرا پر 2026 اے پی اے سی کلائمیٹ بانڈز ایوارڈ سے نواز دیا گیا
16 September 2026
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی ایک درجے تنزلی، قومی ٹیم نویں نمبر پر چلی گئی
16 September 2026
پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں افغان سرزمین استعمال ہورہی ہے ، طلال چودھری
16 September 2026
ایران اور امریکا مزید کشیدگی روک کر مذاکرات کی طرف واپس آئیں: چین
16 September 2026
وزیراعظم کا چھوٹے کاروبار کی معاونت کے لیے حکمت عملی بنانے کا حکم
16 September 2026
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کا کیس: سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سے معاونت طلب کر لی
16 September 2026
27 ستمبر لانگ مارچ سے قبل پی ٹی آئی رہنماؤں کو ہراساں اور گرفتار نہ کرنے کا حکم
16 September 2026
چین پاکستان میں جدید طرز کے لا انفورسمنٹ سینٹر کے قیام میں تعاون کرے گا
16 September 2026