دہشتگردوں کو پاکستان سے اٹھا کر بحرِ ہند میں ڈبو دیا جائے گا: وزیراعظم
Web Desk
16 January 2026
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قومی پیغامِ امن کمیٹی سے ملاقات میں کہا کہ معرکۂ حق میں افواجِ پاکستان نے دشمن کو ایسا سبق سکھایا جو وہ کبھی نہیں بھولے گا۔
وزیراعظم نے کہا کہ یہ کامیابی اللہ تعالیٰ کی نصرت، افواج کی جرات، اعلیٰ تربیت اور جدید ٹیکنالوجی کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج دہشت گردی کا ناسور دوبارہ سر اٹھا رہا ہے، خوارج ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے کے گٹھ جوڑ کے ٹھوس شواہد موجود ہیں، مگر دشمن کا سر کچل دیا جائے گا۔
شہباز شریف نے کہا کہ تحریک پاکستان میں ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں اور اقلیتوں نے حصہ لیا، قیامِ پاکستان میں لاکھوں مسلمانوں نے قربانیاں دی ہیں، جبکہ علمائے کرام کا کردار بھی ناقابل فراموش ہے۔
وزیراعظم نے پاکستان کی ترقی، قدرتی وسائل اور فلاحی ریاست کے قیام کے عزم پر بھی زور دیا۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026