اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
Web Desk
17 January 2026
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایران اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے عباس عراقچی سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر دوطرفہ مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
متعلقہ عنوانات
معرکہ حق کی فتح کا سال مکمل ہونے پر جی ایچ کیو میں کل پر وقار تقریب، فیلڈ مارشل مہمان خصوصی ہوں گے
9 May 2026
وزیرِ اعظم شہباز شریف 23 تا 25 مئی چین کا دورہ کریں گے
9 May 2026
آٹھ صفر کا معرکہ حق دشمن کبھی فراموش نہیں کر پائے گا: مریم نواز
9 May 2026
پاکستان اپنی خودمختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا: ملک محمد احمد خان
9 May 2026
حکومت نے لیوی کی شرح بڑھا کر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
9 May 2026
ماضی میں پروپیگنڈا بہت کیا، ایک اینٹ بھی نہیں لگائی گئی: خواجہ آصف
9 May 2026
معرکہ حق کے حوالے سےترکیہ میں پاکستانی سفارتخانے کی خصوصی تقریب
9 May 2026
صدر مملکت آصف زرداری کی روسی قیادت کو یومِ فتح پر مبارک باد
9 May 2026