ایران کے ساتھ مسائل سفارتی طریقے سے حل کیے جاسکتے ہیں، امریکی مندوب
Web Desk
16 January 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی مندوب اسٹیو وٹکوف نے امید ظاہر کی ہے کہ ایران کے ساتھ مسائل کو سفارتی طریقے سے حل کیا جا سکتا ہے۔اسرائیلی امریکی کونسل میں خطاب کے دوران جب ان سے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے امکان کا سوال کیا گیا تو انہوں نے امید ظاہرکی کہ ہم سفارتکاری کے ذریعے کسی نتیجے پر پہنچ سکیں گے۔۔انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ جوہری، افزودگی، میزائل اور پراکسی فورسز پر مشتمل چار غیر حل شدہ مسائل ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی مندوب نے واضح کیا کہ وہ چاہتے ہیں یہ مسائل سفارتکاری کے ذریعے حل ہوں کیونکہ متبادل نتیجہ ایران کے لیے بہت برا ثابت ہو سکتا ہے
متعلقہ عنوانات
ریاض: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اہم سائبر سیکیورٹی معاہدے پر دستخط
2 September 2026
یونٹی فوڈز کے شیئرز میں مبینہ انسائیڈر ٹریڈنگ، ایس ای سی پی کی تحقیقات میں تیزی
2 September 2026
امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان
2 September 2026
بھارت سندھ طاس معاہدے سے متعلق فیصلے کو مسترد نہیں کرسکتا، ترجمان دفتر خارجہ
2 September 2026
پاکستان نیوی کی میری ٹائم مشق ’سی سپارک 2026‘ کراچی میں شروع
2 September 2026
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور بچوں سے بات نہ کروانے کا معاملہ، توہینِ عدالت کی درخواست دائر
2 September 2026
پاکستان کا کرغزستان کے ساتھ تجارت 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار
2 September 2026
ملک میں کاروباری اوقات کار میں اضافے کی سفارش
2 September 2026