جنوبی کوریا کا ایران کے خلاف جنگ میں شرکت سے انکار
Web Desk
26 November 2026
جنوبی کوریا نے ایران کے خلاف جاری جنگ میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔
جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ ان کے ملک کا امریکا اور اسرائیل کی جنگ میں مداخلت کا کوئی ارادہ نہیں، جبکہ ایران کے خلاف جنگ کے لیے فوجیں تعینات کرنے کا بھی کوئی منصوبہ زیرِ غور نہیں ہے۔
رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ نے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلی فونک گفتگو کی، جس کے دوران دونوں وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے دوطرفہ امور اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
متعلقہ عنوانات
شیخ محمد بن راشد المکتوم نے حتا میں 1.4 ارب درہم کے پاور پلانٹ کا افتتاح کر دیا
26 November 2026
ٹرمپ کے نئے تجارتی ٹیرف: امریکا اور چین کے درمیان کشیدگی میں اضافے کا خطرہ
26 November 2026
فلائی دبئی کا 3 دسمبر سے دبئی اور تل ابیب کے درمیان براہ راست پروازیں بحال کرنے کا اعلان
26 November 2026
برطانیہ میں نقل مکانی کی شرح 30 سال کی کم ترین سطح پر آگئی
26 November 2026
نوآبادیاتی پالیسیاں باعثِ زوال، مغرب شرائط مسلط کرنے کے بجائے مذاکرات کرے: سرگئی لاوروف
26 November 2026
امریکا شدید طوفان کی لپیٹ میں، 8 لاکھ سے زائد صارفین بجلی سے محروم
26 November 2026
کوئی بھی یہ نہیں چاہتا بدمزگی ہو، ریلی یا احتجاج پر بھرپور سکیورٹی دی جائے: شاہی سید
26 November 2026
برطانیہ کی روس پر حملوں کی منصوبہ بندی، زیلنسکی ماسکو اور نیٹو میں تصادم چاہتے ہیں: ماریہ زخارووا
26 November 2026