LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان، سعودی عرب کا زرعی و غذائی برآمدات 3 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم دادو کے کچے علاقے میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک کال سینٹر کے ذریعے غیر اخلاقی مواد کی فروخت: ایف آئی اے نے مزید 20 چینی شہریوں کو پاکستان بدر کر دیا پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ مشترکہ سلامتی و اجتماعی دفاع کیلئے متحد ہیں: وزیراعظم وزیراعظم آزاد کشمیر کا انٹرنیٹ اور داخلی و خارجی راستے بحال کرنے کا اعلان امریکا کے وعدے پورے ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی: ایران چین کی معروف کمپنی کا پنجاب کے آئی ٹی سیکٹر میں اظہار دلچسپی نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 734 ہو گئی، 2,498 افراد لاپتہ شمالی کوریا کی فوجی کمان میں بڑی تبدیلی، وزیرِ دفاع سمیت کئی عہدیدار برطرف پاکستان اور ازبکستان کا اقتصادی روابط مزید مضبوط بنانے پر اتفاق اسلام آباد یادداشت پر عملدرآمد سے مشکلات پر قابو پا سکتے ہیں: ایرانی صدر جماعت اسلامی کے دھرنوں کے 2 ہفتے مکمل، آج راولپنڈی میں تاریخی جلسے کا اعلان بانی پی ٹی آئی کی بہن بتا چکی عمران خان بالکل فٹ ہیں، وزیر دفاع پمز سانحہ: بچوں کو بچانے کی کوششیں ثابت، 9 صفحات پر مشتمل رپورٹ جاری امریکا میڈیا کے ذریعے توانائی مارکیٹ میں ہیرا پھیری کر رہا ہے، عباس عراقچی

سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول

Web Desk

13 May 2026

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے 1.3 ارب ڈالر کی قسط موصول ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق یہ رقم توسیعی فنڈ سہولت (EFF) اور لچک و پائیداری کی سہولت (RSF) پروگراموں کے تحت منتقل کی گئی ہے۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے 8 مئی کو ہونے والے تیسرے جائزے کے بعد اس قسط کی منظوری دی تھی، جس میں 760 ملین ایس ڈی آر اور آر ایس ایف کے تحت 154 ملین ایس ڈی آر شامل ہیں۔ یہ رقم 15 مئی 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر کی رپورٹ میں ظاہر کی جائے گی۔ آئی ایم ایف کے اس حالیہ پروگرام کے تحت اب تک پاکستان کو مجموعی طور پر 4.6 ارب ڈالر جاری ہو چکے ہیں، جس سے ملکی معیشت اور زرمبادلہ کے ذخائر کو اہم سہارا ملے گا۔