سعودی سول ڈیفنس نے مختلف شہروں میں خطرے کا الرٹ جاری کر دیا
Web Desk
19 September 2026
سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس نے ملک کے مختلف شہروں اور اہم علاقوں میں غیر متوقع موسمی حالات یا ممکنہ ایمرجنسی خطرات کے پیشِ نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ سعودی حکام کی جانب سے خمیس مشیط، صوبہ العلا، صوبہ مدینہ کے ینبع ریجن اور سیاحتی مقام طائف سمیت متعدد اضلاع کے لیے الرٹ جاری کرتے ہوئے حفاظتی اقدامات تیز کر دیے گئے ہیں۔
سعودی سول ڈیفنس کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق جدہ، ابہا اور جازان میں بھی ممکنہ خطرات کا الرٹ نافذ کیا گیا ہے۔ شہری دفاع کے حکام نے تمام متعلقہ علاقوں کے مقیمین اور شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ سفر کے دوران انتہائی احتیاطی تدابیر اختیار کریں، انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ ہدایات پر سختی سے عمل کریں اور غیر ضروری طور پر خطرے والے مقامات کا رخ کرنے سے گریز کریں۔
متعلقہ عنوانات
روس کے یوکرین پر رات گئے ڈرون حملے، لاجسٹکس مراکز اور بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
20 October 2026
اسلام آباد: سوتیلی بیٹی سے زیادتی کے ملزم کو سزائے موت، 35 لاکھ روپے جرمانہ اور ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
20 October 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے ‘آٹو پالیسی 2026–2031’ کی منظوری دے دی
20 October 2026
حکومت نے مذاکرات میں مایوس کیا، دہشت گردی کیخلاف جنگ متاثر نہیں ہونی چاہیے: بیرسٹر گوہر
20 October 2026
سعودی عرب نے ریاض کی جانب داغا گیا حوثی ملیشیا کا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا
20 October 2026
ایران امریکا مذاکرات جاری، معاہدے کی امید ہے، قطری وزارت خارجہ
20 October 2026
میر رضا علی کیس: سندھ حکومت نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ جاری کر دی، جے آئی ٹی تشکیل دینے کی سفارش
20 October 2026
2024 کے انتخابات ہمیں قبول نہیں، ملک میں دوبارہ انتخابات کروائے جائیں: مولانا فضل الرحمن
20 October 2026