سعودی عرب: منشیات کی خرید و فروخت کے 2 مجرموں کو موت کی سزا
Web Desk
25 January 2026
سعودی عرب میں منشیات کے کاروبار میں ملوث دو مجرموں کو سزائے موت دی گئی ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزمان ناصر بن صقر اور حسن بن عابد ہیں، جنہیں منشیات کی خرید و فروخت کے جرم میں سزا دی گئی۔
میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں منشیات کے کاروبار سے متعلق جرائم کے خلاف حکومت نے ماضی میں بھی سخت کارروائیاں کی ہیں اور ایسے متعدد مجرموں کو سزائیں دی جا چکی ہیں۔
یہ اقدام سعودی عرب کی منشیات کے خلاف سخت پالیسی کو ظاہر کرتا ہے، جہاں خرید و فروخت سمیت اسمگلنگ کے تمام جرائم پر سنگین سزائیں نافذ ہیں۔
متعلقہ عنوانات
امریکا نے چین، بھارت، روس اور ایران کے اداروں پر نئی پابندیاں لگا دیں
30 July 2026
سینٹ کام نے ایران کے امریکی طیارے تباہ کرنے کے دعوے مسترد کر دیئے
30 July 2026
ہمارے مخالفین آپس میں کسی بات پر متفق نہیں، ہماری سیاست صرف ترقی ہے: احسن اقبال
30 July 2026
بھارت کی موجودہ قیادت نفرت کی سیاست سے اپنے ہی ملک کو نقصان پہنچا رہی ہے: سفیر فیصل نیاز ترمذی
30 July 2026
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
30 July 2026
خضدار میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد جہنم واصل
30 July 2026
بھارت فلسطین کیخلاف اسرائیل کو اسلحہ اور دفاعی پرزے فراہم کرتا رہا: ایمنسٹی انٹرنیشنل
30 July 2026
ترک وزیر خارجہ کی حماس کے نئے سربراہ خلیل الحیہ سے ملاقات، امن مذاکرات پر زور
30 July 2026