سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، میاں بیوی اور بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق
Web Desk
21 September 2026
سعودی عرب کے مشرقی صوبے کے ضلع الاحسا میں العقیر-العیو شاہراہ پر دو گاڑیوں کے درمیان خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق حادثے میں ایک گاڑی میں سوار ایک ہی خاندان کے 7 افراد، جن میں میاں، بیوی، ان کے 3 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل تھیں، موقع پر ہی دم توڑ گئے، جبکہ دوسری گاڑی میں سوار 2 مقامی نوجوان بھی شدید زدوکوب ہو کر جان کی بازی ہار گئے۔
سعودی محکمہ ٹریفک کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے دوران اچانک گاڑی کا رخ مڑنے (Sudden Swerve) کے باعث پیش آیا، جس کی وجہ سے دونوں گاڑیاں بری طرح تباہ ہو گئیں۔ اطلاع ملتے ہی سول ڈیفنس اور سعودی ریڈ کریسنٹ کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور گاڑیوں کے ملبے سے لاشوں کو نکال کر ضروری قانونی اور طبی کارروائی کا آغاز کر دیا۔
متعلقہ عنوانات
عمران خان کی بہنوں اور بچوں کی حراست غیر قانونی ہے، شدید مذمت کرتے ہیں: شیخ وقاص اکرم
21 September 2026
سومنات کا حوالہ بار بار آنے کے لیے استعمال کیا، ہم پرامن رہیں گے: جنید اکبر کی وضاحت
21 September 2026
ایران رویہ بدلے تو مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے: مائیک والٹز
21 September 2026
علیمہ کے بعد نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی 30 روز کیلئے نظر بند
21 September 2026
اسلام آباد سومنات نہ جنید اکبر ہی محمود غزنوی، وفاق اپنا دفاع کرے گا: خواجہ آصف
21 September 2026
وزیراعظم جنرل اسمبلی میں کشمیر، فلسطین کے مسائل اٹھائیں گے: عاصم افتخار
21 September 2026
بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ
21 September 2026
امریکا نے ایران کے ساتھ کسی معاہدے تک پہنچنے کی یقین دہانی کرائی ہے: قطر
21 September 2026