LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن 12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال محسن نقوی کا نادرا سنٹر پیکو روڈ کا دورہ، مسائل کے حل کیلیے موقع پر ہی احکامات جاری سرکاری قرضوں میں ایک سال کے دوران 6 ہزار 200 ارب روپے کا بھاری اضافہ ایران اور روس کے درمیان جوہری تعاون جاری رہے گا: روسی عہدیدار

سعودی عرب یمن کے 70 بجلی گھروں کیلئے 81.2 ملین ڈالر فراہم کرے گا

Web Desk

23 January 2026

سعودی عرب نے یمن کے توانائی بحران میں کمی کے لیے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے یمن کے 70 بجلی گھروں کو فعال رکھنے کے لیے 8 کروڑ 12 لاکھ ڈالر فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام کے درمیان باقاعدہ معاہدے پر دستخط بھی ہو چکے ہیں۔

سعودی میڈیا کے مطابق اس معاہدے کا مقصد یمن کے 70 پاور اسٹیشنوں کو پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی اور مالی معاونت فراہم کرنا ہے تاکہ بجلی کی پیداوار کا تسلسل برقرار رکھا جا سکے۔

رپورٹ کے مطابق معاہدے کے تحت 8.12 کروڑ ڈالر مالیت کا 33 کروڑ 90 لاکھ لیٹر ڈیزل فراہم کیا جائے گا، جو مختلف بجلی گھروں میں استعمال ہوگا۔