بلوچستان میں دہشت گرد حملے، پاکستان میں روسی سفارت خانے کی شدید مذمت
Web Desk
2 February 2026
اسلام آباد: پاکستان میں روسی سفارت خانے نے بلوچستان میں 31 جنوری سے یکم فروری کے دوران ہونے والے حالیہ دہشت گرد حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

روسی سفارت خانے کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کی تمام اقسام اور مظاہر کے خلاف مؤثر اور فیصلہ کن جدوجہد ناگزیر ہے۔
ترجمان نے امید ظاہر کی کہ ان گھناؤنے جرائم کے ذمہ داروں کی جلد نشاندہی کی جائے گی اور انہیں قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ روسی سفارت خانہ متاثرین کے اہلِ خانہ اور عزیزوں کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتا ہے جبکہ تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا بھی اظہار کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026