اقوامِ متحدہ میں پاکستان کا اعزاز؛ رانا مشہود نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کی آفیشل فٹ بال ‘ٹریونڈا’ دنیا کے سامنے پیش کر دی
Web Desk
20 July 2026
پاکستان کی تیار کردہ مصنوعات نے ایک بار پھر عالمی سطح پر ملک کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ اقوامِ متحدہ (UN) میں “ون ورلڈ، ون گیم، ون گول: فٹ بال نوجوانوں کی ذہنی صحت اور فلاح و بہبود کا ذریعہ” کے عنوان سے منعقدہ ایک خصوصی تقریب کے دوران وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کی آفیشل میچ بال ‘ٹریونڈا’ (TRIONDA) کو باقاعدہ طور پر پیش کیا۔ تقریب کے شرکاء کو مطلع کرتے ہوئے انہوں نے فخر سے اعلان کیا کہ دنیا کے سب سے بڑے فٹ بال ٹورنامنٹ میں استعمال ہونے والی یہ آفیشل بال پاکستان میں تیار کی گئی ہے۔ اس موقع پر رانا مشہود احمد خان کا کہنا تھا کہ فٹ بال صرف ایک کھیل نہیں بلکہ یہ نوجوانوں کی ذہنی و جسمانی نشوونما اور عالمی برادری کو یکجا کرنے کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔
متعلقہ عنوانات
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان، نئی قیمتوں کا اطلاق 17 نومبر کو ایک روز کے لیے ہوگا
16 November 2026
امیرِ تبلیغی جماعت مولانا نذر الرحمن کی نمازِ جنازہ لاہور میں ادا کر دی گئی، اندرون و بیرونِ ممالک سے لاکھوں افراد کی شرکت
16 November 2026
اڈیالہ جیل میں خاتون قیدی کے سیل سے 7 چھوٹے سانپ نکلنے کی خبر بے بنیاد اور من گھڑت قرار: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل
16 November 2026
امریکا اب دنیا کا عظیم ترین ملک ہے، دو سال پہلے ایسا نہیں تھا، ٹرمپ
16 November 2026
پاکستانی گیمر عاطف بٹ نے تھائی لینڈ میں ٹیکن 8 چیمپئن شپ جیت لی
16 November 2026
10 ویں پاکستان صنعتی نمائش اختتام پذیر، 150 ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی شرکت
16 November 2026
اگر بانی کو کچھ ہوا تو حکمران اور انہیں قید رکھنے والے تمام افراد ذمہ دار ہوں گے: علامہ ناصر عباس
16 November 2026
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
16 November 2026