LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان، نئی قیمتوں کا اطلاق 17 نومبر کو ایک روز کے لیے ہوگا امیرِ تبلیغی جماعت مولانا نذر الرحمن کی نمازِ جنازہ لاہور میں ادا کر دی گئی، اندرون و بیرونِ ممالک سے لاکھوں افراد کی شرکت اڈیالہ جیل میں خاتون قیدی کے سیل سے 7 چھوٹے سانپ نکلنے کی خبر بے بنیاد اور من گھڑت قرار: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل امریکا اب دنیا کا عظیم ترین ملک ہے، دو سال پہلے ایسا نہیں تھا، ٹرمپ پاکستانی گیمر عاطف بٹ نے تھائی لینڈ میں ٹیکن 8 چیمپئن شپ جیت لی 10 ویں پاکستان صنعتی نمائش اختتام پذیر، 150 ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی شرکت اگر بانی کو کچھ ہوا تو حکمران اور انہیں قید رکھنے والے تمام افراد ذمہ دار ہوں گے: علامہ ناصر عباس اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق شاہ سلمان کا نئی عسکری تقرریوں کا شاہی فرمان جاری، اہم عہدوں پر تبدیلیاں پاکستان خطے میں ترقی، امن اور استحکام کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا: اسحاق ڈار ای سی او ممالک کے درمیان علاقائی تعاون، معاشی انضمام کے فروغ کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم ایم کیو ایم پاکستان کا وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے پھر استعفے کا مطالبہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جیل میں ملاقات کرا دی گئی روس یوکرین میں ڈرون جنگ شدت اختیار کرگئی، دونوں جانب بھاری نقصانات موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مشترکہ عالمی حکمت عملی ناگزیر: مراد علی شاہ

آزاد کشمیر الیکشن میں تاریخی اور بھیانک دھاندلی ہوئی, سابق وزیراعظم

Web Desk

29 July 2026

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں دھاندلی پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے مرحلے کے الیکشن میں تاریخی اور بھیانک دھاندلی کی گئی جس کے تمام ثبوت چیف الیکشن کمشنر کو جمع کروا دیے گئے ہیں۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ کئی پولنگ اسٹیشنز پر غیر معمولی اور غیر حقیقت پسندانہ 83 سے 86 فیصد اور کہیں 100 فیصد ٹرن آؤٹ دکھایا گیا، جہاں میڈیا کو باہر نکال کر سیکیورٹی و غیر متعلقہ افراد نے جعلی ووٹ ڈالے۔ راجہ پرویز اشرف نے چیف جسٹس آزاد کشمیر سے مطالبہ کیا کہ وہ معاملے کا جائزہ لیں اور تنازع کے حل کے لیے 25 سے 26 مشکوک پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ گنتی کروائی جائے، تاکہ 2 اگست کو ہونے والے الیکشن کے دوسرے مرحلے سے قبل عوام کا جمہوریت پر اعتماد بحال ہو سکے۔