قطری وفد کا تہران کا دورہ، ایران کا مؤقف مخالف فریقوں اور ثالثوں تک پہنچا دیا گیا
Web Desk
21 November 2026
قطری وفد نے گزشتہ رات تہران کا اہم دورہ کیا، جس کے حوالے سے ایرانی نائب وزیرِ خارجہ کاظم غریب آبادی نے بتایا ہے کہ قطری وفد کے ساتھ دو گھنٹے طویل تفصیلی نشست ہوئی۔
ایرانی نائب وزیرِ خارجہ کاظم غریب آبادی کے مطابق دو روزہ منصوبہ اس وقت ایران کی جانب سے پیش کردہ واحد منصوبہ ہے، جبکہ ایران اپنی معاشی ناکہ بندی توڑنے کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائے گا۔
کاظم غریب آبادی نے مزید کہا کہ ایران کا واضح مؤقف مخالف فریقوں اور ثالثوں تک پہنچا دیا گیا ہے، اور امریکا بھی ہمارے مؤقف اور آئندہ کے اقدامات سے بخوبی آگاہ ہے
متعلقہ عنوانات
امریکا اور کینیڈا کی افواج کے درمیان تعاون محدود کرنے کا مبینہ خفیہ میمو سامنے آگیا
22 November 2026
ٹرمپ کا یورپی ممالک کو یوکرین جنگ پر اخراجات کم کرنے کا مشورہ
22 November 2026
امریکہ نے ایران کا ایف 16 طیارے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ مسترد کر دیا
22 November 2026
اسرائیلی فوج کا غزہ میں خوراک سے بھرے ٹرک پر حملہ، 3 فلسطینی شہید
22 November 2026
امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے کرائم انفارمیشن سینٹر کا ڈیٹا بیس ہیک ہو گیا
22 November 2026
مصنوعی ذہانت کی جنگوں میں انسانوں کے تحفظ کیلئے عالمی قوانین ناگزیر: چیف جسٹس آزاد کشمیر
21 November 2026
یوکرینی حملوں کے بعد کریمیا پل پر ٹرینوں کی آمدورفت بحال ہو گئی: روسی نائب وزیراعظم
21 November 2026
ٹرمپ کا ایران کے ساتھ مستقل جوہری معاہدہ کرنے کا اعلان
21 November 2026