قطر کی سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے کی شدید مذمت
Web Desk
15 July 2026
قطر نے سعودی عرب پر حوثی باغیوں کی جانب سے کیے جانے والے حالیہ حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ قطری وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک باضابطہ بیان میں کہا گیا ہے کہ حوثی حملہ سعودی عرب کی خودمختاری اور اس کی علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ بیان میں مزید واضح کیا گیا کہ یہ کارروائی بین الاقوامی قوانین اور اخلاقیات کی سنگین خلاف ورزی ہونے کے ساتھ ساتھ پورے خطے کے امن، سلامتی اور استحکام کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے۔ قطری وزارتِ خارجہ نے اس نازک صورتحال میں برادر ملک سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے سلامتی کے امور میں ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کے تعین کیلئے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب
10 August 2026
حرمین شریفین کا تحفظ ملک و قوم اور مسلح افواج کیلئے اہم فریضہ ہے: وزیراعظم
10 August 2026
پاکستان اور یورپی یونین کے پارلیمانی روابط کو مزید فروغ دینا ہو گا: ایاز صادق
10 August 2026
اسحاق ڈار کا کانگو کے صدر اور گنی بساؤ کے سابق صدر سے مکہ دفاعی معاہدے پر تبادلہ خیال
10 August 2026
بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق خبریں تشویشناک,اہم پریس کانفرنس
10 August 2026
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
10 August 2026
پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل کے مرکزی دفتر پر فائرنگ، ملزمان فرار
10 August 2026
حج 2027 کا پورا عمل ڈیجیٹل، 4 لاکھ رجسٹرڈ عازمین درخواستیں دے سکیں گے
10 August 2026