روس اور چین کے تعلقات مسلسل مضبوط ہو رہے ہیں: صدر پوتن
Web Desk
4 September 2026
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے آٹھویں روس چین توانائی کاروباری فورم کے شرکاء، منتظمین اور مہمانوں کے نام کریملن کی ویب سائٹ پر جاری کردہ ایک تہنیت آمیز پیغام میں کہا ہے کہ روس اور چین کے مابین جامع اسٹریٹجک شراکت داری اور اقتصادی روابط مسلسل استحکام کی جانب گامزن ہیں۔ صدر پوتن نے واضح کیا کہ توانائی کا شعبہ روایتی طور پر دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ معاشی تعاون کا سب سے بنیادی اور تیز رفتار پیشرفت کرنے والا محور ہے۔ ان کے مطابق، چینی صارفین کو خام تیل اور قدرتی گیس کی فراہمی کے لحاظ سے روس سر فہرست ہے، جبکہ کوئلے اور مائع قدرتی گیس (LNG) کی برآمدات میں بھی دنیا کے سرکردہ ممالک میں شامل ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاسداران انقلاب کا امریکی بحری جہازوں اور 3 آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
6 September 2026
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو شہیدوں کے شہر لاڑکانہ آمد پر خوش آمدید، بلاول بھٹو
6 September 2026
6 ستمبر کا دن یاد دلاتا ہے کہ قوم متحد ہو تو کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی: صدر زرداری
6 September 2026
ایران کا برکس ممالک سے ایرانی خودمختاری کی خلاف ورزی کی مذمت کا مطالبہ
6 September 2026
شادی کی تقریب پر حملے میں استعمال ہتھیار امریکی ساختہ تھے، ایرانی عدلیہ
5 September 2026
ٹرمپ کے نمائندہ وفد کی روسی صدر سے ملاقات، 3 گھنٹے سے زائد مذاکرات جاری رہے
5 September 2026
ایران کا خودمختاری اور قومی مفادات کے دفاع کیلئے فیصلہ کن اقدامات کا اعلان
5 September 2026
ایران جنگ سے متعلق معلومات لیک ہونے کی امریکی تحقیقات، ذمے دار کی شناخت نہ ہو سکی
5 September 2026