LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزیراعظم ’اپنا گھر اسکیم‘: دو ماہ میں منظور شدہ ہاؤسنگ فنانسنگ میں 117 فیصد کا ریکارڈ اضافہ اسلام آباد ہائیکورٹ: راول جھیل کنارے نیول فارمز اور نیول سیلنگ کلب کو غیر قانونی قرار دینے کا 2022ء کا فیصلہ کالعدم ریاض: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اہم سائبر سیکیورٹی معاہدے پر دستخط یونٹی فوڈز کے شیئرز میں مبینہ انسائیڈر ٹریڈنگ، ایس ای سی پی کی تحقیقات میں تیزی امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان بھارت سندھ طاس معاہدے سے متعلق فیصلے کو مسترد نہیں کرسکتا، ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نیوی کی میری ٹائم مشق ’سی سپارک 2026‘ کراچی میں شروع بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور بچوں سے بات نہ کروانے کا معاملہ، توہینِ عدالت کی درخواست دائر پاکستان کا کرغزستان کے ساتھ تجارت 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار ملک میں کاروباری اوقات کار میں اضافے کی سفارش صدر زرداری سے لندن میں محسن نقوی کی ملاقات، اہم پیغام پہنچایا وزیراعظم شہباز شریف کی بشکیک میں صدارتی محل آمد، گارڈ آف آنر پیش ایف سی بلوچستان ٹریننگ سینٹر خضدار میں بیسک ملٹری ٹریننگ بیچ 76 کی پاسنگ آؤٹ پریڈ یوم دفاع و شہداء: پشاور کے تعلیمی اداروں میں پاک فوج کے زیراہتمام تقریبات ایئر ڈیفنس نے فضائی حدود میں داخل ہونے والے میزائلوں کو ناکام بنا دیا: اردن

روسی صدر کا غزہ پیس بورڈ میں شمولیت پر ٹرمپ سے اظہار تشکر

Web Desk

22 January 2026

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے غزہ پیس بورڈ میں شمولیت کے معاملے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اظہارِ تشکر کیا ہے۔ صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ امریکا روس کے منجمد کیے گئے ایک ارب ڈالر کے اثاثے واپس کر سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ روس نے ہمیشہ بین الاقوامی استحکام کو مضبوط بنانے کی ہر کوشش کی حمایت کی ہے۔

روسی صدر نے مزید کہا کہ موجودہ امریکی انتظامیہ یوکرین بحران کے حل میں کردار ادا کر رہی ہے، جبکہ گرین لینڈ کے معاملے سے یورپ خود نمٹ لے گا، یہ روس کا مسئلہ نہیں۔
صدر پیوٹن کے مطابق ڈنمارک نے ہمیشہ گرین لینڈ کے ساتھ کالونی جیسا سلوک کیا ہے۔