LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ن لیگ خیراتی مینڈیٹ کی حکومت ہے، کشمیر میں ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے: شرجیل انعام میمن کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ بند کی جائے: 27 جولائی کے الیکشن فراڈ تھے، بیرسٹر گوہر امریکی مفادات پر حملہ برداشت نہیں، ٹرمپ کا ایران کو سخت جواب دینے کا اعلان حکومت بجلی بلوں، پٹرولیم لیوی کے ذریعے عوام پر مسلسل بوجھ ڈال رہی ہے: حافظ نعیم الرحمان بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک آزاد کشمیر الیکشن میں تاریخی اور بھیانک دھاندلی ہوئی, سابق وزیراعظم فلسطین پر اسرائیلی قبضے تک مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن ممکن نہیں: پاکستان واشنگٹن میں نیتن یاہو کیخلاف احتجاج، اسرائیلی وزیراعظم کی گرفتاری کا مطالبہ شرپسند عناصر کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی: ترجمان آزاد کشمیر پولیس قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتی نشستیں بڑھانے کیلئے درخواست دائر ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 2 ڈالرز سے زائد اضافہ

فلسطینیوں کے حقوق کے تحفظ کی ضمانت تک کسی ’بورڈآف پیس ‘میں شامل نہیں ہوں گے، روسی صدر

Web Desk

22 January 2026

اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق فلسطینیوں کے حقوق کے مکمل تحفظ کی ضمانت تک کسی بھی بورڈآف پیس کا حصہ نہیں بنیں گے۔۔روسی صدر ولادیمیرپیوٹن کا اعلان۔۔ایک اہم ویڈیو پیغام میں روسی صدرنےکہاکہ فسلطینی خودمختاری اور طویل المدتی استحکام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا۔

ولادیمیر پیوٹن کاکہناتھاکہ روس نے غزہ اور مشرق وسطیٰ میں امن کےلیے ایک بلین ڈالر دینے کا وعدہ  کیالیکن امریکا نے روسی اثاثے منجمد کردیئے تھے۔۔۔ہم فلسطینی عوام کے ساتھ ایک خاص اور تاریخی تعلق رکھتے ہیں۔