پی ٹی آئی کا آج پاور شو، اسلام آباد ہائیکورٹ اور اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کا اعلان
Web Desk
2 December 2025
پاکستان تحریک انصاف نے آج اسلام آباد میں بھرپور احتجاج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سمیت بڑی تعداد میں مقامی قیادت اور ورکرز اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر احتجاج کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر احتجاج کے بعد مظاہرین اڈیالہ جیل کا رخ کریں گے، جہاں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہونے کی صورت میں آئندہ احتجاجی لائحہ عمل کا اعلان بھی متوقع ہے۔
پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی ورکرز آج پشاور ٹول پلازہ سے صوابی کے لیے روانہ ہوں گے، جہاں سے وہ مقامی قیادت کی نگرانی میں اٹک جائیں گے اور موٹر وے بند کریں گے۔
ادھر اراکین قومی و صوبائی اسمبلی گزشتہ رات ہی اسلام آباد پہنچ چکے ہیں اور احتجاج میں شرکت کے لیے تیار ہیں
متعلقہ عنوانات
یوکرین نے بحیرہ کیسپیئن میں ایرانی تجارتی جہاز پر حملہ کر دیا
26 July 2026
روس کے جوہری دفاع نظام کا بحری حصہ مزید طاقتور بن رہا ہے: پوتن
26 July 2026
سعودی امریکا جوہری معاہدے میں اسرائیل سے تعلقات کی شرط کی تردید
26 July 2026
دریائے سندھ میں کالاباغ، چشمہ اور تونسہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
26 July 2026
ملک عمران خلیل پی ٹی آئی برطانیہ اور آصف بٹ نارتھ ویسٹ کے صدر منتخب
26 July 2026
وزیراعظم کا جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر فورسز کو خراجِ تحسین
26 July 2026
نیویارک کے میئر ظہران ممدانی بھی پاکستانی گلوکار شمعون اسماعیل کے مداح نکلے
26 July 2026
چیف الیکشن کمشنر کی میرپور ڈویژن کے عوام سے انتخابات میں بھرپور شرکت کی اپیل
26 July 2026